Nutrifactor’s Duron Plus ایک غذائی سپلیمینٹ ہے جس میں جڑی بوٹیوں کے ایکسٹریکٹس شامل ہیں جوایکٹیو اور اتھلیٹک مردوں کی عمومی صحت کے لیے جامع مدد فراہم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ روایتی طور پر استعمال ہونے والے کثیر غذائی اجزاء کا ایک سپیکٹرم ہے جو مردوں کی جسمانی اور تولیدی صحت کوسپورٹ کرتا ہے۔
یہ مقبول جڑی بوٹیوں Avena Sativa Extract اور Tribulus Terrestris پر مشتمل ہے جو مردوں کی تولیدی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔
اس میں دو اہم امینو ایسڈز بھی شامل ہیں، L-Arginine اور L-Citrulline جو مردوں کی طاقت اورپرفارمنس کے لیے اہم ہیں کیونکہ دونوں ہی پروٹین میٹابولزم میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔
اس میں Eurycoma Longifolia Extract شامل ہے جو کہ پٹھوں کی نشوونما اورمضبوطی کو سپورٹ دے سکتا ہے۔ اس میں وٹامن بی 6 بھی ہوتا ہے جو توانائی کو بڑھانے اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
1 گولی لیں، روزانہ 1 سے 2 بار غذائی سپلیمینٹ کے طور پر ترجیحی طور پر کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
Is there any side effect of Nutrifactor’s Duron Plus?
No side effects have been reported yet from using Nutrifactor’s Duron Plus. Do not exceed the daily recommended dosage
Who can take it?
For adult men (18 years above).
In how much time I will start getting results?
You will start getting results within 2-3 months’ use. Results may vary from person to person. It would be better if you continue until you get your desired results.
Can I use it with other medicines?
Yes, you can use it with other medicines, but it is always suggested to consult with a healthcare professional before use.
How to take it?
Take 1 tablet, 1 to 2 times daily as dietary supplement with water preferably after the meal or as directed by a healthcare professional.
Where can I buy Nutrifactor’s Duron Plus?
It is available at all leading pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.
Is it registered?
Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (CGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of potency, purity, efficacy and safety.
Direction of Use:
صرف بالغوں کے لیےہے۔ ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں (خاص طور پر بلڈ پریشر کے لئے) ، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ – کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.